-
تازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
-
صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کا دورہ قیز قلعہ سی ڈیم.
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے زیر تعمیر قیز قلعہ سی ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
-
حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
-
" وعدہ صادق " آپریشن خطے کے کئی مسائل کے حل کا باعث ہوسکتا ہے۔
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے "وعدہ صادق آپریشن" کے تعلق سے کہا ہے کہ مضبوط ایران کی وجہ سے دشمن جنگ کا آپشن ختم کرنے پر مجبور ہوا ہے۔
-
صدر ایران کا دوره لاہور اور کراچی
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دوره پاکستان کا خیرمقدم
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صیہونیت مخالف موقف کی قدردانی
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ