-
وزیر اعظم مودی کے فارسی ٹوئیٹ کا زبردست خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ایران ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات سے متعلق ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے فارسی میں پیغام جاری کیا ہے جس کا ایران اور ہندوستان کے سیاسی و سماجی حلقوں میں زبردست خیر مقدم ہوا ہے۔
-
برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے۔
-
ایران امریکی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کے برکس کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، سید ابراہیم رئیسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران امریکی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کے برکس کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔
-
برکس گروپ کی اہمیت پر زور
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے فارسی میں ٹوئیٹ کیا: صدر ابراہیم رئیسی سے بہت اچھی ملاقات ہوئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جوہانسبرگ میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے بعد اپنے ٹوئیٹر پیج پر فارسی میں لکھا ہے کہ "میری صدر ابراہیم رئیسی سے بہت اچھی ملاقات ہوئی۔"
-
ہمارا مقصد برکس گروپ کے ساتھ تعاون کرنا ہے، صدرِ مملکت ابراہیم رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برِکس گروپ آزاد ممالک کو یکطرفہ پالیسیاں مسلط کئے جانے کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کے مقصد سے متحد کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعت کا قومی دن، "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ایران کے یوم دفاعی صنعت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کی جدید ترین دفاعی صنعتی مصنوعات کی حیثیت سے "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
اغیار کی مداخلت مسائل کے پیچیدہ ہونے کا باعث ہے: صدر ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت علاقائی مسائل کو پیچیدہ بناتی ہے۔