-
سید حسن نصراللہ سے حسین امیر عبد اللہیان کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ بیروت کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور لبنان و فلسطین کی حالیہ تبدیلیوں اور تہران ریاض سمجھوتے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سید نصر اللہ کے خطاب سے اسرائیل پر لرزہ طاری.....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹عالمی یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کو صیہونی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دیا جا رہا ہے اور اس حکومت کے سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا کہ کثیر المحاذ جنگ کو روکنا ناممکن ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا دورہ بیروت
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
کمال خرازی اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے چیئرمین کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات اور دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔