-
افغانستان:طالبان اور فوج کے مابین جھڑپ 66 ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان:45 طالبان ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغان فورسز کی بیس پر حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶خودکش حملے میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایرانی مغوی گارڈز کی عنقریب رہائی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ایران کے مغوی گارڈز بہت جلد رہا ہو جائیں گے۔
-
ایران پاکستان سرحد سے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ایران کے جنوب مشرقی علاقے سے چودہ ایرانی سرحدی محافظوں کو منگل کی صبح ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کرلیاہے
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سخت سکیورٹی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ 35 حلقوں میں ہورہی ہے جن میں قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی اسمبلی کے 24 حلقے شامل ہیں۔
-
پاکستان میں سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
-
ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔