-
اسرائیلی حملے میں دو شامی بچے شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱اسرائیلی فوج نے 2 شامی بچوں کو شہید کر دیا۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔
-
شام، سیدہ زینب علاقے پر اسرائیل کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت پر حملہ کیا۔
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔
-
شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔