-
جان لیوا سیلاب سے بال بال بچی کار ۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ایران کے صوبے لرستان کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آیا ہوا ہے،اس دوران بیلیوند دیہات سے صوبے کے مرکز خرم آباد جانے والی شاہراہ پر سے گزرنے والی ایک گاڑی جان لیوا سیلاب کے منھ میں جاتے جاتے بچی!
-
شیراز، سیلاب سے تاثره مسافر اپنے شہروں کو روانہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جنگی پیمانے پر امدادی کارروائیاں
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب پر قابو پا لیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔
-
ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
-
شیراز،سیلاب میں جاں بحق ہو جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰شیراز میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شیراز میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷فوٹو گیلری
-
عباس آباد میں واقع دریا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴فوٹو گیلری
-
صدر روحانی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵صدر روحانی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا
-
وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔