Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱
عجیب ہے یہ نظام دنیا!ایک طرف جہاں امریکہ میں کیلیفورنیا کے جنگلات لقمۂ آتش بن کر خاکستر میں تبدیل ہو رہے ہیں وہیں دوسری طرف لاؤس جیسے دنیا کے مختلف علاقے سیلاب کی زد پر ہیں۔کہیں پر خشکی درکار ہے تو کہیں پر پانی،ایک ہی وقت میں دنیا کی دو متضاد تصویریں!