-
ایران میں تباه کن سیلاب
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
سیلابی ریلا شیراز میں داخل، پانچ صوبوں میں ہائی الرٹ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۰جنوب مغربی ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حکومت نے ملک کے پانچ دیگر صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ امدادی کاموں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ایران کے شمالی علاقوں میں سیلاب، ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہازوں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
ایران،صوبۂ گلستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷گزشتہ ہفتے ایران کے صوبے گلستان میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب شہروں آققلا اور گمیشان میں سیلاب آ گیا۔بعض علاقوں میں ڈیڑھ میٹر تک پائی کی اونچائی دیکھی گئی۔اس وقت متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام زوروں پر جاری ہے۔
-
ایران کے صوبے گلستان میں سیلاب
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۷فوٹو گیلری
-
مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔
-
نوشہر بائی پاس پل کے ٹوٹنے کی تصویری جھلکیاں
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۷فوٹو گیلری
-
دنیا بھر میں قدرت کا قہر ۔ ویڈیوز
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱حالیہ دنوں میں امریکہ، چین، ہانگ کانگ، فلپائن سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تباہ کن طوفانوں نے اپنا قہر ڈھایا ہے۔