شمالی کوریا نے امریکا کوجارحانہ پالیسیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب امریکا پر منحصر ہے کہ وہ کونسا کرسمس گفٹ منتخب کرتا ہے۔
شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین ایک بار پھر اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کی مشقیں منعقد کرنے پر خبردار کیا ہے۔
شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے
شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
شمالی کوریا کے رہنما نے ہمت نہ ہارنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کو سفارتی سطح پر ایک اورناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے اور ایک بار پھر شمالی کوریا کےساتھ اس کے جوہری مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
امریکا سے مزاکرات کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے امریکہ کی خلاف ورزیوں اور بدعہدیوں کو دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے ٹھپ پڑجانے کا باعث قرار دیا ہے-