-
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
ایران جوہری معاہدے کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف تعاون : شنگھائی اعلامیہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
-
تہران اوربیجنگ کے مابین باہمی تعاون کے سمجھوتوں پردستخط
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸فوٹو گیلری
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کی حمایت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱چین نے کہا ہے کہ بیجنگ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل شمولیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
ہند و پاک شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک بنیں گے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ آستانہ کانفرنس کے بعدچین شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور ہندوستان کی رکنیت کی دستاویز پر دستخط
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰شنگھائی تعاون تنطیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے پاکستان اور ہندوستان کو تنظیم میں مکمل رکنیت دینے کی دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
تاشقند میں شنگھائی تعاون تنطیم کا اجلاس شروع
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگیا ہے جس میں تنظیم کے دس رکن ملکوں کے سربراہوں کے علاوہ مبصر ملکوں کے اعلی حکام بھی شریک ہیں۔