-
شنگھائی تعاون تنطیم میں نئے ارکان کی شمولیت کا جائزہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اوردیگرملکوں کو باضابطہ رکنیت دینے کا جائزہ لیا جارہاہے-
-
تاشقند میں ہندوستان اور پاکستان کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات ہونا مشکل، نئی دہلی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں رکن ممالک کی حیثیت سے ہندوستان اور پاکستان کی شمولیت کا خیرمقدم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳چین نے پاکستان اور ہندوستان کے بطور رکن ممالک شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے پاکستانی وزیر اعظم کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-