-
یمن میں سعودی عرب کی شکست کی الٹی گنتی شروع
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹اقوام متحدہ نے ایک بار پھر یمن کی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا جنگ یمن میں ناکامی کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸دو امریکی عہدیداروں کےنام سعودی عرب کے ولی عہد کے منظر عام پر آنے والے ایمیلوں کے مطابق محمد بن سلمان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ جنگ یمن کا خاتمہ چاہتے ہیں جسے انہوں نے خود شرع کیا تھا۔
-
عدالتی محاذ پرڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور شکست
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
-
امریکہ کی شکست کا سلسلہ اس کے سقوط تک جاری رہے گا
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انیس سو اسی میں صحرائے طبس میں امریکہ کی شکست کا سلسلہ اس کے مکمل سقوط تک جاری رہے گا۔
-
داعش کے جلاد صفت سرغنہ نے عراق میں اپنی شکست تسلیم کر لی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳دہشت گرد گروہ داعش کے جلاد صفت سرغنہ ابو بکر البغدادی نے عراق میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پہاڑی علاقوں میں روپوش ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
جارحین کی ناکامی میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے کردار پر تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل نے سعودی عرب اور اس کے مغربی و علاقائی حامیوں کی جارحیت کے مقابلے میں اپنے ملک کے عوام کی جد و جہد کو سراہتے ہوئے یمنی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جارحین کے خلاف جہاد کے لئے عوامی رضاکار فورس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہوں۔
-
اقوام متحدہ کو بہت سے پروگراموں میں ناکامی ہوئی، بان کی مون کا اعتراف
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کو بہت سے پروگراموں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان ناکامیوں میں سب سے بدترین ناکامی، شام کا بحران جاری رہنا ہے-
-
تکفیری دہشت گردوں کی شکست،عراقی حکومت کی کامیابی کا ثبوت ہے: علی شمخانی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق میں تکفیری دہشت گردی کی شکست، علاقے کو لاحق اہم ترین خطرے کے مقابلے میں عراق کی حکومت کی کامیابی کا ثبوت ہے۔