-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے: صدر ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم گنواتے ہوئے انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے ان جرائم کی حمایت کو افسوسناک بتایا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲صیہونی فوج نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ذریعے دشمن اسرائیل کو شکست دینے والے رہنما الوداع
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک جنگی مجرم ہے۔
-
صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ جارحیت کے لئے صیہونی حکومت اور اس کے حامی جوابدہ ہیں ۔
-
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو گا خطاب
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۳بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
-
استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔