-
بلال دوراں کو خراج عقیدت - آڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی عظیم شخصیت اور مجاہدانہ، صبورانہ مگر شجاعانہ زندگی کو سلام کرتے ہوئے نوجوان منقبت خواں سبطین غلام حسین نے انکی خدمت میں خراج عقیدت و تحسین پیش کیا ہے، ملاحظہ ہو!
-
شیخ ابراہیم زکزکی نئی دہلی سے نائجیریا روانہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی ہہتر علاج نہ ہونے اور سخت سکیورٹی کی وجہ سے نئی دہلی سے نائجیریا روانہ ہو گئے ہیں۔
-
بریکنگ نیوز / بلال دوراں کی ہندوستان سے نائجیریا واپسی !
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے انہیں یہ پیغام ملا ہے کہ انہیں آج رات کو نائجیریا روانہ کر دیا جائے گا۔ اس مرد مجاہد نے خود حکومت ہندوستان سے درخواست کی تھی کہ انہیں واپس نائجیریا بھیجا جائے، کیونکہ جن شرایط میں انہیں ہسپتال میں رکھا گیا وہ اس سے بہتر نائجیریا کے قیدخانے کو ترجیح دیتے ہیں، یعنی" ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"
-
شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی سے آیت اللہ اراکی کی ٹیلی فون پر بات چیت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دہلی کے مدانتا اسپتال میں زیرعلاج نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔
-
دہلی میں آیت الله زکزکی کاعلاج
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ زکزکی دہلی کے مدانتا اسپتال میں !
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کے علاج کے اہتمام میں سرگرم اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ زکزکی کا دہلی کے مدانتا اسپتال میں علاج باقاعدگی کے ساتھ ہو رہا ہے اور ان کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی طرح کی افواہ پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
-
میرےوالد ہندوستان میں صرف اسپتال تک محدود ہیں، سہیلا زکزکی کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی سہیلا زکزکی نے کہا ہے کہ ان کے والد کو ہندوستان میں مکمل آزادی حاصل نہیں ہے اور وہ صرف اسپتال تک محدود ہیں۔
-
آیت الله زکزکی ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔