نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔