-
مردہ باد سینچری ڈیل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردے دیا۔
-
بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ایک پیغام میں، بحرین کے اقتدار کے ڈھانچے میں پائی جانے والی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے، عوام سے اپنے مطالبات پورے کئے جانے تک، احتجاج جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
بحرین اپنی اوقات میں ره کر ایران سے بات کرے، ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت امام زمانہ (عجل) کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔
-
بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹فوٹو گیلری
-
ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کے شہر قم میں ہفتے کی رات ایک تقریب میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی کی گئی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا دورہ قم
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ایران کے سفر کے دوران ہفتے کو مشہد سے قم پہنچے۔
-
بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔