-
روضہ شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے سانحہ شاہ چراغ کا جلوس جنازہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یو این سیکورٹی کونسل میں شیراز حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور شھدا کے خاندان اور ایران کی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرم اپنے انجام کو پہنچے
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کے 2 مجرموں کو آج صبح سزائے موت دے دی گئی ۔
-
صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبو
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
-
شیراز دہشت گردانہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض مستقل رکن ملکوں کی خاموشی سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ اب بھی دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔