-
عراق میں مظاہرے، سیاسی تعطل دور کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹عراقی دار الحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کرکے ملک میں جاری سیاسی تعطل دور کرنے اور نئی حکومت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳عراق میں عصائـب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل اور الفتح الائنس کے سربراہ نے اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر زور دیا ہے جبکہ حکمت پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی شمولیت کے بغیر آئندہ حکومت مستحکم نہیں رہ سکتی
-
مراجع کرام کی توہین کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶عراق کے دارالحکومت میں شیعہ مراجع کرام کی توہین کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵عراق کی اہم شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈی نیٹر کمیٹی کے اراکین نے تازہ ترین سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے
-
سعودی عرب میں ٹائر جلانے کے الزام میں 8 کم سن بچے گرفتار
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی خالق حقیقی سے جاملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید محمد علی علوی گرگانی نے دعوت حق کو لبیک کہتے ہوئے اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔
-
آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب، سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹سعودی حکام حال ہی میں اجتماعی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔
-
سانحہ پیشاور کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظابرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ