-
سانحہ شکار پور، شہدا کے اہل خانہ انصاف کے منتظر
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳عظمت شہدا کانفرنس کے شرکا نے شیعہ شہدا کے حق میں انصاف سے کا م لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب، آیت اللہ سیستانی کے وکیل شیخ کاظم العامری گرفتار
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شعیہ عالم دین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
عراق میں اختلافات ختم کرانے کے لئے آیت اللہ العظمی سیستانی سے مداخلت کی اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹عراق کی شیعہ جماعتوں کی متحدہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے شیعہ جماعتوں اور صدر دھڑے کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لئے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
عراق میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار میدان میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں مذہب جعفری کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲افغانستان کی انصاف و ترقی پارٹی نے طالبان عبوری انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہب جعفری کو سرکاری طور پر تسلیم کرے۔
-
اسلامی ممالک کی یونین بنانے پر شیعہ و سنی علماء کی تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس میں اسلامی مذاہب کے معروف علماء، پاکستان کی اہم سیاسی و مذھبی شخصیات، شیعہ، سنی، بریلوی اور دیوبندی علماء نیز پاکستان میں تعینات ایرانی سفیرسید محمد علی حسینی نے شرکت کی۔
-
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔
-
قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ