-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں تکفیری گوشہ نشینی کا شکار
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد نے تکفیریوں کو تنہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان:شیعہ مسلمانوں کے قتل میں لشکرجھنگوی، القاعدہ اورسپاہ صحابہ ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی (نعیم بخاری) گروپ، کالعدم القاعدہ برصغیراور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد پاکستان کے شیعہ مسلمانوں اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ہیں۔
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خونریز بم دھماکے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا۔
-
بحرین میں پانچ شیعہ مسلمانوں کو تین سے پندرہ سال قید کی سزا
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۵بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے پانچ شیعہ مسلمانوں کو تین سے پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین: آل خلیفہ حکومت کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کو دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے مجلس کا انعقاد اور جلوس عزاء نکالنے پر شیعہ مسلمانوں کو بے دردی سے کچلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
بحرین میں پانچ افراد کی شہریت سلب کرلی گئی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹بحرین کی نمائشی عدالت نے مزید پانچ شہریوں کی شہریت سلب کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے ۔