-
پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی توسیع کے لئے پوری طرح تیار ہیں - ایران
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
لاکھوں SWUکے لئے نطنز کی تنصیبات کی آمادگی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایک لاکھ نوّے ہزار سو کے لئے ضروری آمادگی و تیاری کی ضرورت پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فرمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز کی بجلی کی تنصیبات کئی لاکھ سو اور اسی طرح اس کارخانے کا میکسینگ یونٹ اپنی سرگرمیوں کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورتحال پر واپسی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو ایران کا سخت انتباہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے بینکنگ رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت ہے، ایران
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے بینکنگ کے امور میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرناچاہتاہے
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں ایران کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عملدرآمد روک سکتا ہے، صالحی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو کالعدم قرار دیئے جانے کی صورت میں ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل کرنا بند کر دے گا اس لئے کہ اس وقت بھی وہ اس پروٹوکول پر صرف رضاکارانہ طور پر عمل کر رہا ہے۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی پابندیاں اعلان جنگ تصور کی جائیں گی، صالحی
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی ممکنہ پابندیاں تہران کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمت کا ثبوت ہوں گی۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ، جامع ایٹمی معاہدے جیسے عالمی معاہدے میں بیک وقت کھلاڑی اور ریفری کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔