-
سیاسی تبدیلیوں سے عالمی جوہری ادارے کی رپورٹ متاثر نہیں ہو گی: امانو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹یوکیا امانو نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر ایران کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے.
-
سیاسی حالات کا ایجنسی پر کوئی اثر نہیں ہے، آمانو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے کہا ہے کہ ایجنسی نے اب تک ایٹمی معاہدے پر ایران کے کار بند رہنے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں، صالحی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر تاکید کس ساتھ کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
-
امریکہ کا رویہ مخاصمانہ اور ایٹمی سمجھوتے کی روح کے منافی ہے
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے امریکی حکومت کے مخاصمانہ رویے کو ایٹمی سمجھوتے کے متن اور روح کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی توانائی پر تاکید
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران فوری طو پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کر سکتا ہے: ڈاکٹر علی اکبر صالحی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، زیادہ سے زیادہ پانچ دن کے اندر بیس فیصد یورے نیم کی افزودگی پھر سے شروع کرنے کی صلاحیت رکھتاہے
-
ایران مغربی ایشیا میں نیوکلیئر میڈیسن برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایران میں ریڈیو میڈیسن کی تیاری میں ساٹھ ملین یورو کی سرمایہ کاری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آئندہ چار برس میں ریڈیو میڈیسن تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدہ ناکام ہوا تو اصل شکست امریکہ کی ہوگی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰ایران کے ادارہ جوہری توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اصل شکست امریکہ کی ہوگی۔
-
امریکہ جامع ایٹمی معاہدے سے اسٹریٹیجک بے بسی کا شکار
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو اسٹریٹیجک بے بسی سے دوچار کر دیا۔
-
آئی آر 8 سینٹری فیوج مشین میں فیومیگیشن کی کامیاب کارروائی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی آر ایٹھ سینٹری فیوج مشینوں کے فنی تجربے اور ان مشینوں میں گیس منتقلی یعنی فیومیگیشن کا عمل کامیابی کے ساتھ انجام پا گیا۔