-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی ہاتهوں صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت اپنے جرائم کے برملا ہونے سے خائف ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے خاتون نامہ نگار کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہنی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت حقیقی و صحیح خبروں کے انکشاف اور ان کی نشر و اشاعت سے خوف زدہ رہتی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک نامہ نگار زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایک اور نامہ نگار کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳پاکستان، صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
طالبان کے ہاتھوں ہزارہ اور تاجیک صحافیوں کی گرفتاری
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶افغان صحافیوں نے طالبان کے ہاتھوں تاجیک اور ہزارہ صحافیوں اور نامہ نگاروں کو ڈرانے دھمکانے ، گرفتار کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سخت تشویش ظاہرکی ہے
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔