-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
کابینہ کے وزرا کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی پارلیمنٹ :18 وزراء اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کیجانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
نامزد وزرا کی صلاحیتوں کا جائزہ، پارلیمنٹ کا اجلاس شروع
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ترکی کی وزرات دفاع نے ناکام بغاوت کے 19 ملزموں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔