پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔
حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
سیستان و بلوچستان کی اسلامی شوری کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔