-
ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔
-
صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صدر ایران نے نیویارک میں مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مغربی ایشیا بالخصوص فلسطین کے حالات اور عالمی مسائل پر گفتگو کی اور جنگ و خونریزی نیز دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لئے وسیع تر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔
-
کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے پہنچے ایرانی صدر
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔