-
سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن گئی ہے مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں اور صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
علاقائی ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دیا جائے، صدر رئیسی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے علاقائی ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
حزب اختلاف کے متحدہ صدارتی امیدوار کا دورہ حیدرآباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ہندوستان کے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف متحدہ امیدوار یشونت سنہا کا حیدر آباد پہنچنے پر زبردست عوامی استقبال کیا گیا۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
-
دوحہ مذاکرات سے متعلق ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران روس روابط اور تعاون میں توسیع
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔