-
بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کے صدر نےبحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کی
-
ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دوره ترکمنستان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹی وی کے ذریعے عوام سے صدر ایران کی گفتگو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام کے نام صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نےافغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے عوام کو تعزیت پیش کی ۔ انہوں نے ایران کی انجمن ہلال احمر کو حکم دیا ہے کہ وہ پوری گنجائش کے ساتھ افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی مدد کرے۔
-
بحیره خزر میں بیرونی مداخلت کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔
-
یوکرین کی جنگ امریکہ اور نیٹو کے اقدامات کا نتیجہ: صدر ابراہیم رئیسی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت اور اس علاقے بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی علاقوں میں اغیار کی فوجی موجودگی کی ممنوعیت پر زور دیا ہے
-
الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط کے واپس
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰پاکستان کے صدر نےالیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ