-
ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج پریس کانفرنس میں سفارتی پیشرفت کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔
-
صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔
-
صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہرا معیار اختیار کرنے سے گریز کرے اور اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک پر جارحیت، جنگ کے دائرے کو وسیع کرنے، ملکوں پر حملے اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں فعال کردار ادا کرے۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹لاہور میں صدر پزشکیان اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اسلامی دنیا کے لیے متحدہ بلاک کی تشکیل پر تاکید اور ایران کی صہیونی مظالم کے خلاف مزاحمت کو سراہا گیا۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے دورہ پاکستان پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچے جہاں انہوں نے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا، ساتھ ہی پھولوں کے ذریعے خراج عقیدت پیش کی۔