-
سامرا پر داعش کا حملہ، حشد الشعبی کے دو جوان شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴سامرا شہر کا دفاع کرتے ہوئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو جوان داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔
-
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا۔
-
عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
عراق: صلاح الدین سے آٹھ مغوی سیکورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱نامعلوم مسلح افراد نے بارہ عراقی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد ان میں سے آٹھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے۔
-
عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں دہشت گردانہ حملہ، کئی عام شہری جاں بحق
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲شمالی عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
صوبہ صلاح الدین میں 33 داعشی دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵شمالی عراق کے صوبہ صلاح الدین پر داعش کے دو ناکام حملوں میں کم سے کم تینتیس دہشت گرد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے
-
سید صلاح الدین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲امریکی محکمہ خارجہ نے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
صوبہ صلاح الدین اور موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق: صلاح الدین اور الانبار میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صلاح الدین اور الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کو بھاری نقصان پہنجایا ہے۔