SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ

    امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی حماقت آمیز اور شیطانی حرکت کو دوہرانے کی کوشش کی گئی تو مسلح افواج کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔

  • شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی

    شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنی مزاحمت کو مکتب کربلا کی دین اور سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کو دور حاضر کے یزید قرار دیا۔

  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

    او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے ایک بیان جاری کرکے،مقبوضہ شہر بیت المقدس سمیت غرب اردن میں 3 ہزار 400 نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے

  • تہران کے

    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید

    غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید

    Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چالیس سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔

  • یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    یمن کے عوام نے ملت فلسطین اور ان کی استقامت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں وسیع مظاہرے کئے۔

  • جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ

    جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲

    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر ایک گاڑی پر جو اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی ڈرون حملے کی خبر دی ہے ۔

  • مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے

    مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    مقبوضہ بیت المقدس میں غزہ پٹی کے بارے میں منعقدہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کے باہر شدید مظاہرے ہوئے ہيں

  • غزہ پر قبضے کو صیہونی کابینہ کی منظوری، دنیا خاموش

    غزہ پر قبضے کو صیہونی کابینہ کی منظوری، دنیا خاموش

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷

    صہیونی کابینہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

  •  غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید

    غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹

    غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید ہوگئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد ستاسی بچوں سمیت ایک سو تینتیس ہو گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
    ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
    ۱ hour ago
  • فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے: پاکستان کا وعدہ
  • Gallery | ایران، میناب میں "آم میلہ"
  • مصطفی (ص) پرائز 2025: عالم اسلام کے نوجوان سائنسدانوں کو عالمی اعزاز
  • حزب اللہ، لبنانی فوج کا طاقتور ساتھی: لبنان کے برجستہ عالم دین شیخ احمد قبلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS