ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔
اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔