-
افغانستان: طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں 93 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 30 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰افغانستان میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
مذاکرات میں کابل حکومت کو طالبان کی درخواست پر شامل نہیں کیا گیا: افغان سفیر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستان میں تعینات افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعل نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے۔
-
افغانستان میں 104 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
کراچی میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
افغانستان: عید الفطر کے موقع پرطالبان سمیت 900 قیدی رہا
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸افغان صدر اشرف غنی نے عید الفطر کے موقع پر طالبان سمیت 900 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں : طالبان
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن مذاکرات کے کئی ادوار ہونے کے باوجود ابھی تک وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
-
افغانستان: 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی 4 اغوا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
امریکی فوج کی موجودگی میں جنگ بندی ممکن نہیں: طالبان
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶ماسکو میں افغان سیاستدانوں سے ملاقات میں طالبان نے امریکی اورغیر ملکی افواج کے موجود ہونے تک جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیاہے۔