-
بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے، اسلام کے دشمن اور مسلمانوں کے غدار: تنظیم اتحاد امت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹تنظیم اتحاد امت پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل کے زیراہتمام شہداء داتا علی ہجویری کانفرنس پریس کلب لاہور میں ہوئی جس میں 50 سے زائد درگاہوں کے سجادہ نشینوں نے حکومت کو مطالبات پیش کئے۔
-
افغانستان: فورسز کا سرچ آپریشن 25 طالبان ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱افغانستان کے صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 10 طالبان مارے گئے جب کہ 10 قیدیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر حملہ 24 فوجی ہلاک متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳افغانستان کےصوبہ بادغیس میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 24 فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
امریکا طالبان امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر نتیجے کے ختم
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹دوحہ میں امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
افغانستان میں امریکی این جی او پر حملہ، 6 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱افغانستان میں امریکی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 20 افغان فوجی ہلاک
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱طالبان نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو اغوا کر لیا۔
-
امریکا اور افغان طالبان کے مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
-
افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں 43 داعش دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان نے ہتھیار ڈالنے کی خلیل زاد کی درخواست مسترد کردی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمی خلیل زاد کی جانب سے، افغانستان میں جنگ بندی کے اعلان اور طالبان گروہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی ضرورت پر مبنی درخواست کو طالبان کے ترجمان نے مسترد کردیاہے-
-
افغانستان، پاکستان سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا۔