-
طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔
-
افغانستان میں جھڑپ، 40 سے زائد ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲افغانستان میں حالات کشیدہ ہیں اور اس ملک کے مختلف علاقوں میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸پاکستانی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔
-
افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات 19 اپریل کو ہوگی۔
-
کابل خودکش حملہ، 3 امریکی دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶کابل خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔
-
افغانستان: 57 طالبان ہلاک و زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴افغانستان کے علاقے بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری سے 57طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان:طالبان اور فوج کے مابین جھڑپ 66 ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کا چیک پوسٹوں پر حملہ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰افغانستان کے صوبے بادغیس کے مغربی علاقے میں سرکاری ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے نتیجے میں 20 فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ، کرزئی، سیاف اور خلیلی سے ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔