-
طالبان کو ختم کرانے کیلئے 6 ماہ درکار :عبدالرشید دوستم
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳افغانستان کے نائب صدر اور طالبان مخالف ازبک کمانڈر عبدالرشید دوستم کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 17 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴افغانستان میں طالبان کے مختلف صوبوں میں حملوں میں 17 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان: غزنی بدخشان میں جھڑپ، درجنوں ہلاک و زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳افغانستان کے صوبوں غزنی اور بدخشان میں افغان سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: 32 طالبان اور12سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱افغانستان کی خصوصی فورسز نے ہلمند اور پکتیکا کے علاقوں میں طالبان کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں کیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر افغانستان کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹پاکستان کےوزیراعظم کے بیان پر افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلالیا
-
افغان مفاہمتی عمل میں تعطل کو دور کرنے کی امریکی کوشش
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد افغان امن عمل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے یورپ اور ایشیا کے 7ممالک کا دورہ کریں گے۔
-
طالبان سے ملاقات افغان حکومت کے کہنے پرمنسوخ کی: عمران خان
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا۔
-
افغانستان:اتحادی افواج کے فضائی حملے 13 شہری ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴افغان صوبے قندوز میں اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں13شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
ملک میں بدامنی کا تعلق امن مذاکرات سے ہو سکتا ہے:افغان صدر
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدامنی و دہشت گردانہ حملوں کا تعلق امن مذاکرات سے ہونے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
افغانستان:45 طالبان ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔