-
قاری عمر رحمن طالبان پاکستان کا نیا سرغنہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰دہشتگرد قاری عمر رحمن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ کوز شور مٹہ سے ہے اوردہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی حمایت
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱اقوام متحدہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات جاری رکھنے کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشتگرد طالبان سرغنہ کی گرفتاری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳کالعدم دہشتگرد ٹی ٹی پی کا کمانڈر مولوی بہادر جان نجی پرواز سے دبئی جا رہا تھا ۔
-
طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱افغانستان کے صدر نے ایک ویڈیو پیغام میں طالبان گروہ کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی خبر دی ہے-
-
افغان صدر کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰افغانستان میں جنگ بندی کے خاتمے کا آج آخری روزہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئےطالبان سے بھی جواب مانگ لیا ۔
-
طالبان سرغنہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۱افغان وزارتِ دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
طالبان سرغنہ ملا فضل اللہ ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
-
داعش اور طالبان کو بنانے میں اسرائیل کا اہم کردار
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷اس سیمینار سے اہم شخصیات اور ورلڈ اہلبیت انسٹیٹیوٹ کے سیکریٹری آیت اللہ محمد حسن اختری نے خطاب کیا۔
-
افغانستان: ضلعی گورنرسمیت 8 افراد جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳افغانستان میں طالبان نے ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کر لیا۔
-
طالبان کے حملے میں 13 افغان فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷شمالی افغانستان میں فوجی ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں تیرہ افغان فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔