SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • فائربندی کے دوران افغان سیکورٹی فورس کو چوکس رہنے کی ہدایات

    فائربندی کے دوران افغان سیکورٹی فورس کو چوکس رہنے کی ہدایات

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶

    افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین فائر بندی کے آغاز کے ساتھ ہی افغان صدر محمد اشرف غنی نے سیکورٹی فورس کو مکمل طور پر چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔۔

  • قومی صلح اور آشتی کی جانب افغان حکومت کا اہم قدم

    قومی صلح اور آشتی کی جانب افغان حکومت کا اہم قدم

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان: قندوز میں طالبان کا حملہ 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان: قندوز میں طالبان کا حملہ 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان میں سیزفائر کے اعلان کا خیر مقدم

    افغانستان میں سیزفائر کے اعلان کا خیر مقدم

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴

    افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان میں جھڑپیں، 44 ہلاک

    افغانستان میں جھڑپیں، 44 ہلاک

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰

    افغانستان میں ملٹری اور پولیس بیس پر طالبان کے حملوں میں 17 فوجی اور 19 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 8 جنگجو بھی مارے گئے۔

  • دہشتگردوں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات

    دہشتگردوں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲

    امریکا نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، افغان مسئلے کا حل افغانوں کی مرضی اور افغان قیادت کے تحت ہونا چاہیے ، امن عمل کے لیے پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے ۔

  • افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱

    افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ نے گزشتہ نو برسوں کے دوران جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں تیئیس ہزار سے زائد افغان شہریوں کی جانیں ضائع ہونے کی خبر دی ہے۔

  • خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکی دعووں کی تردید

    خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکی دعووں کی تردید

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹

    طالبان ترجمان نے امریکی جنرل نکولسن کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے ساتھ کوئی پسِ پردہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔

  • طالبان کے ساتھ امریکہ کے خفیہ رابطے

    طالبان کے ساتھ امریکہ کے خفیہ رابطے

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰

    افغانستان میں امریکہ کی زیرکمان نیٹو کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ واشنگٹن کے خفیہ رابطے ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ

    افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷

    داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کی وزارت داخلہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-

Show More

خاص خبریں

  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    ۱۷ hours ago
  • صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
  • مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
  • ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS