-
کراچی: طالبان کے دو دہشتگرد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
-
عبداللہ عبداللہ کی طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹افغانستان کی قومی حکومت کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کر دیا۔
-
افغانستان میں طالبان کا ایک کمانڈر ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹افغانستان میں طالبان کا ایک کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے
-
افغانستان میں طالبان کے 26 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شمالی افغانستان کے فاریاب صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حکومت افغانستان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴حکومت افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی تفصیلات سے میڈیا اور عوام کو جلد آگاہ کردیا جائے گا۔
-
افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کا ایک سرغنہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات مسترد کردیے
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان نے ایک بار پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا نہیں ہوگا تب تک افغان حکومت سے امن مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
-
افغانستان: طالبان کا اہم کمانڈر ملا صبغت اللہ فوج کے حملے میں ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا صبغت اللہ صوبہ بغلان میں افغان سیکورٹی فورس کے حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
افغان صدر کی جانب سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
افغان فورسز کی کارروائیاں، کم از کم بتیس طالبان ہلاک اور آٹھ زخمی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورسز کے حملوں میں دسیوں طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔