-
افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷افغانستان کی وادی پنجشیر میں جنگ جاری ہے۔ اس درمیان طالبان نے وادی پر قبضے کا دعوی کیا تھا جس کو احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ نے مسترد کردیا ہے۔
-
وادی پنجشیر میں طالبان اور شمالی مزاحمتی فورس کے درمیان لڑائی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی وادی پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی کمان میں مزاحمتی افواج کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کئے گئے ہیں۔
-
دره پنجشیر میں لڑائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
درہ پنجشیر پر قبضے کے لئے طالبان کی کوششیں، سخت جنگ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸طالبان اور احمد مسعود کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد درہ پنجشیر میں طالبان اور مخالفین کے درمیان جنگ جاری رہنے کی خبر ہے۔
-
طالبان اور شمالی محاذ کے درمیان سمجھوتہ کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸طالبان اور شمالی مزاحمتی دھڑے کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پنجشیر میں احمد مسعود سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶افغانستان میں طالبان گروہ کے ایک وفد نے صوبے پنجشیر کے ہیرو احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود سے ملاقات کی ہے۔