-
ڈورین طوفان کے نتیجے میں امریکہ میں پانچ اور بہاماس میں تیس افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰سمندری طوفان ڈورین بہاماس کے بعد امریکہ کے مشرقی ساحلوں تک پہنچ گیا ہے اور اس کے باعث بھاری تباہی کے ساتھ ہی امریکا میں کم سے کم پانچ اور بہاماس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹فلپائن میں موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کے باعث 3 مسافر بردار کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 31 افراد اور 62 زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
-
یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰یونان میں مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
-
چین میں آیا طوفان، ۶ ہلاک، ۲۰۰ زخمی! ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹شمال مشرقی چین میں آنے والے بھیانک طوفان (ٹارنیڈو) نے کم از کم چھے کی جان لی اور ۲۰۰ افراد کو زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ہندوستان میں فانی طوفان سے اب تک 16 افراد ہلاک ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲ہندوستان میں فینی طوفان سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھونیشور کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین شدید ہواؤں کی وجہ سے گر گئی۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی عراق میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱جنوبی عراق میں آنے والے مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ مکانوں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔