امریکی ریاست الاباما میں آئے بھیانک طوفان کی تباہی کے ایک ہفتے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر اہم مصروفیات سے فرضت ملی اور انہوں نے طوفان سے متاثرہ علاقے بیئرگارڈ کا دورہ کیا۔
امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما میں آنے والے تباہ کن طوفان کے نتیجے میں کم از کم ۲۴ افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔طوفان اس قدر بھیانک تھا کہ اس نے دسیوں گھروں اور سیکڑوں تناور درختوں کو بھی اکھاڑ پھینکا۔
امریکہ کی ریاست الاباما کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں آنے والے طوفان میں ہلاکتیں بڑھ کر بائیس ہو گئی ہیں۔
ترکی:انطالیہ میں آئے بھیانک طوفان نے ایئرپورٹ پر کھڑے جہازوں کو بھی جابجا کر دیا۔پریس ٹی وی کے مطابق اس طوفان میں قریب ۱۲لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مقامی انتظامیہ کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی لیکن یہ طوفان ٹائیفون کی طرح طاقت ور نہیں تھا اس لیے احتیاطی تدابیر نہیں اپنائی گئیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔
امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
برطانیہ کے شہر منچیسٹر ایئرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز شدید ہوا کے سبب لینڈ نہ کر سکا اور دوبارہ اڑان بھرنے پر مجبور ہو گیا۔
آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں اٹھنے والا گرد و غبار کا شدید طوفان۔
امریکی تاریخ کے ہولناک ترین سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں موسلا دھار بارش کے بعد آںے والے طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔