-
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۶غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔
-
اسرائیل جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمد کے حوالے سے دھوکہ دہی سے باز رہے: جہاد اسلامی کا انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پرعملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے : لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے ہے۔
-
صیہونی اخبار کا اعتراف، حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: اسرائیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔