Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran
  • روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے

 وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں"نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.

سحرنیوز/دنیا:   ماریا زاخارووا نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کیریبین کے علاقے ایک بار پھر دوسرے بحری قزاقی، حملہ اور ڈکیٹی جیسے اقدامات دوبارہ فروغ دیا جارہا ہے۔

 

 ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس