-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں ماں، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔
-
ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
ایران میں سوخو بمبار طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کے نوجوان ماہرین کی ایک ٹیم نے سوخو چوبیس قسم کے طیاروں کی مکمل اوور ہالنگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایرانی عزم کے آگے دشمن پست ہوگئے + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیارے، فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں من جملہ الحدیدہ اور مأرب پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
افغانستان میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پرحملہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔