-
میانمار میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳میانمار کا ایک فوجی طیارہ شہر ماندلی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
میانمار، فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰میانمار میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
افغانستان، صوبہ میدان وردک میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳افغانستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ؛ مسافر طیارہ تباہ سبھی 7 مسافر ہلاک
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲امریکی ریاست ٹینیسی کی جھیل میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس طیارے میں سوار سبھی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
-
نائیجیریا میں فوجی طیارہ تباہ ، آرمی چیف سمیت اعلی فوجی اہلکار ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے فوج کے آرمی چیف سمیت 7 اعلی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ، طیاروں کے درمیان تصادم!
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷امریکہ میں دو نجی طیارے فضا میں ٹکرا گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
-
سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔