May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳ Asia/Tehran
  • امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ

امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔

اسپوتنیک نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا ایک فوجی طیارہ نواڈا ریاست میں نلیس ایر بیس کے قریب ایک گھر پرگر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا ۔ تاہم ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ ہلاک ہونے والا پائلٹ ہے یا پھر گھر کا رہائشی ہے۔

امریکہ کے حکام فوجی طیارے کی تباہی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ٹیگس