-
لاکربی سانحے کے گڑے مردے اکھاڑنے کا فیصلہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷امریکہ نے پان امریکن طیارے کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں لیبیا کے ایک شہری کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴امریکی فوج کا ایک T-6B Texan II طیارہ آلاباما کے ایک رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹوں کی موت ہو گئی۔
-
یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے تباہ, پائلٹ سمیت 6 ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ملک کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں طیارہ سانحے پر پاکستان کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان میں فضائی سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔