-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے تباہ, پائلٹ سمیت 6 ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ملک کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں طیارہ سانحے پر پاکستان کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان میں فضائی سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
ہندوستان میں فضائی حادثہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ہندوستان میں ایک فضائی حادثے کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں دو نجی طیارے ٹکرائے ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶گزشتہ روز امریکی ریاست الاسکا میں دو نجی طیارے نا معلوم سبب کے تحت آپس میں ٹکرا گئے۔ اس حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں امریکہ کے ایک ریاستی قانون ساز گیری ناپ بھی شامل ہیں۔
-
ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ: طیاروں کے ٹکراؤ اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 ہلاک و زخمی، 6 لاپتہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲امریکہ میں دو طیاروں کے مابین ہونے والے تصادم اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں F-16 جنگی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے جس کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔