-
دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر ایران اور پاکستان کا زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جو بات معمول پر آئي ہے وہ فلسطینیوں کی گردن پر صہیونیوں کے گھٹنے کا دباؤ ہے: ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶وزیر خارجہ نے امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو چیز معمول پر آئي ہے وہ صرف فلسطینیوں کی گردن پر صہیونیوں کے گھٹنے کا دباؤ ہے۔
-
امریکی دھونس و دھمکی پر ایران کا سخت رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶ایرا ن کے وزیر خارجہ نے دھونس و دھمکی کے ذریعے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
بعض طاقتیں ایران کے شفاف کردار پر سوال اٹھانا چاہتی ہیں: ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے: ظریف
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ عالمی تعلقات میں مغرب کی اجارہ داری کم ہوتی جا رہی ہے، کہا ہے کہ مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے۔
-
بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
ایران اور امارات کو خطے کے استحکام کی فکر کرنی چاہیے: ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے خطے میں ثبات و استحکام کے قیام کے لیے دونوں ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی حکومت برابری کے تعلقات نہیں چاہتی، ایران کے وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ریاض کے ساتھ اچھے تعلقات کے لئے آمادہ ہے مگر سعودی حکومت ایران کے ساتھ برابری کے تعلقات نہیں چاہتی۔